Wed. Nov 13th, 2024
    Who Register In Solar Panel Scheme Know Complete Information

    Who Register In Solar Panel Scheme?

    Who Register In Solar Panel Scheme? Know Complete Information. Beneficiaries will complete their eligibility verification to register in the Solar Panel Scheme. This scheme is specially meant for the poor sections and people facing difficulties, who are fed up with their monthly bills. Many people are not able to meet their needs due to electricity bills. salaries being equal, The Scheme has been launched by CM Punjab Maryam. After knowing the complete eligibility information, the beneficiaries will apply for the scheme and get free solar panels.

    These panels will be provided free of cost to consumers using less than 100 watts of electricity. while consumers using more than 100 watts of electricity i.e. up to 200 watts will be provided in monthly installments. These panels are not only for the poor but people who consume up to 5 units of electricity will be provided with interest-free loans to become part of the solar panel scheme.

    You will confirm your eligibility through the helpline number, send your identity card number and electricity bill reference number 88. All eligibility information will be provided through SMS, 10 kilowatt solar panel system will be activated on completion of registration. These solar systems can be obtained by visiting a centre near you.

    Providing Solar Systems To 45 Million Poverty-Stricken Consumers

    سولر پینل اسکیم میں کون رجسٹر ہوگا؟

     سولر پیپنل سکیم میں کون رجسٹر ہوگا ؟ مکمل معلومات جانیے۔  سولر پینل سکیم میں رجسٹر ہونے کے لیے مستحقین اپنی اہلیت کی تصدیق مکمل کریں گے ۔ یہ سولرز سکیم خاص طور پر غریب طبقات اور مشکلات کا سامنا کرنے والے افراد کے لیے ہے،  جو اپنے ماہانہ بلا سے تنگ ہے۔  بجلی کے بل اور تنخواہ برابر ہونے کی وجہ سے کئی افراد اپنی ضروریات کو پورا نہیں کر پا رہے،   وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کی جانب سے پنجاب سولر سکیم کا اغاز کیا گیا ہے۔  جس میں اہلیت کی مکمل معلومات جان لینے کے بعد مستحقین سکیم کے لیے اپلائی کریں گے اور مفت سولر پینلز حاصل کریں گے ۔

    یہ سولر پینلز سو واٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو مفت فرام کیے جائیں گے جبکہ سو واٹ سے زیادہ بجلی یعنی 200 واٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو ماہانہ اقساط پر فراہم کیے جائیں گے ۔ یہ  پینلز نہ صرف غریب طبقات کے لیے ہیں بلکہ جو افراد 5 س یونٹ تک بجلی استعمال کرتے ہیں ان کو بلا سود قرضے فرام کیے جائیں گے تاکہ یہ سولر پینل سکیم کا حصہ بن سک۔  

    ہیلپ لائن نمبر کے ذریعے اپنی اہلیت کی تصدیق کریں گے اپنا شناختی کارڈ نمبر اور بجلی کے بل کا ریفرنس نمبر 88 سینڈ کریں گے ۔ اہلیت کے تمام معلومات بذریعہ ایس ایم ایس فرام کی جائیں گی،  رجسٹریشن مکمل ہونے پر 10 کلو وائٹ کی سولرد سولر پینل سسٹم کام کیے جائیں گے۔  یہ سولر سسٹم اپنے قریبی کسی سینٹر سے جا کر حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

    Resumption Of Home BISP Registration By Mobile Teams

    PSER Registration In Solar Panel Scheme

    Who Registers In Solar Panel Scheme? PSER will do registration to apply for the solar panel scheme. Fill out the registration form given on the website of the Punjab Socio-Economic Registry. This registration form is not only for solar panels but also for many other programs from the government. After completing the survey through this form, the registration is completed by filling out the registration form. Punjab Solar Panel Scheme aims to assist poor people with electricity bills.

    Many people are worried about the decrease in their monthly income and are unable to buy their food due to the increase in electricity bills. Now these users will be provided free solar panels of 10 KW on PSER registration.

    Good News! 4 Lakh Monthly Salary For Teachers How To Apply

    سولر پینل اسکیم میں PSER رجسٹریشن

    سولر پینل سکیم میں اپلائی کرنے کے لیے پی ایس ای ار رجسٹریشن کریں گے۔  پنجاب سوشل ایکنامک رجسٹری کی ویب سائٹ پر دیے گئے رجسٹریشن فارم کو  فل کریں گے۔  یہ رجسٹریشن فارم نہ صرف سولر پینل بلکہ حکومت کی طرف سے اور بھی کئی پروگراموں کے لیے ہے۔  اس فارم کے ذریعے سروے مکمل ہونے کے بعد رجسٹریشن فارم کو پر کرنے پر رجسٹریشن مکمل کی جاتی ہے۔ 

    پنجاب سولر پینل سکیم کا مقصد ہی غربت زدہ افراد کو بجلی کے بلوں میں مدد فراہم کرنا ہے ۔ کئی افراد ماہانہ امدن کم ہونے پر فکر مند ہے اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے باعث اپنی کھانے پینے کی اشیاء خریدنے سے قاصر  ہیں ۔ اب ان صارفین کو پی ایس ای ار رجسٹریشن کرنے پر مفت سولر پینل 10 کلو واٹ کے فراہم کیے جائیں گے۔

    Eligibility Information From Helpline No

    If they want to apply for solar panel skin, these people will remember their ID card number. Registration in the scheme will be done through your ID card number issued by NADRA. For verification, customers will send their ID card number and the reference number given on the electricity bill to the helpline. Helpline 8800 is a dedicated helpline provided for Solar Panel Scheme.

    All eligibility and registration information is provided by contacting this number 8800 Do not ignore any other messages. These are often used to track information, so pay attention to messages received from helpline 8800.

    Register for Punjab Socio-Economic Registry (PSER) via Call

    ہیلپ لائن نمبر سے اہلیت کی معلومات

    سولر پینل سکن کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو یہ افراد اپنا ائی ڈی کارڈ نمبر یاد رکھیں گے ۔ اپنے نادرہ سے جاری کرتے شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے ہی سکیم میں رجسٹریشن کی جائے گی ۔  تصدیق کروانے کے لیے سارفین اپنا ائی ڈی کارڈ نمبر اور بجلی کے بل پر دیا گیا ہے ریفرنس نمبر ہیلپ لائن پر سینڈ کریں گے ۔  ہیلپ لائن 8800  سولر پینل سکیم کے لیے فراہم کیا گیا ایک مخصوص ہیلپ لائن ہے ۔

    اس نمبر پر رابطہ کرنے سے اہلیت اور رجسٹریشن کی تمام معلومات فراہم کی جاتی ہیںم  8800 ان کے علاوہ کسی دوسرے پیغامات پر توجہ نہ دیں۔  یہ اکثر معلومات کو ٹریک کرنے کے لیے اس لیے جاتے ہیں،  ہیلپ لائن 88 100 سے موصول ہونے والے پیغام پر توجہ فرمائیں۔ 

    How Many Kilowatts Of Solar Panel Will Be Available Upon Registration?

    On registering in the solar panel scheme, the beneficiaries will get two 10 KW solar panel systems. PSER registration is required for registration in this, it will be added to skin only after completion of social economic registration. Beneficiaries will be disqualified on simple registration, free solar system will be provided to these users on their correct entry in the registration form. After getting two solar systems of 10 KW, these people can avoid high electricity bills.

    Announcement: Electric Motorbike Initiative for PSER Registrants

    رجسٹریشن پر کتنے کلو واٹ سولر پینل دستیاب ہوں گے؟

    سولر پینل سکیم  میں رجسٹر ہونے پر مستحقین 10 کلو واٹ کے دو سولر پینل سسٹم حاصل کریں گے۔  اس میں رجسٹریشن کے لیے پی ایس ای ار رجسٹریشن کروانا ضروری ہے ، سوشل ایکنامک رجسٹریشن مکمل ہونے پر ہی تصدیق کے بعد سکن میں شامل کیا جائے گا ۔   سادہ رجسٹریشن پر مستحقین نااہل   ہوں گے، رجسٹریشن فارم میں اپنی تمام درست درج کرنے پر ا نصارفین کو مفت سولر سسٹم فراہم کیے جائیں گے۔  10 کلو واٹ کی دو سولر سسٹم حاصل کر لینے کے بعد یہ افراد باسانی بجلی کے بلوں سے بچ سکتے ہیں۔