Table of Contents
Thalassemia Centers DHQ Hospitals
Chief Minister Punjab Ms. Maryam Nawaz has decided to establish Thalassemia Centers DHQ Hospitals of Punjab. Thalassemia is a genetic disease that is present in children from birth. It is a group of inherited conditions that affect the hemoglobin content in the blood.
People suffering from this disease produce very little hemoglobin in their bodies. Red blood cells use this to carry oxygen around the body. People affected by thalassemia suffer from severe anemia.
Blood transfusion is the best way to treat thalassemia patients. This treatment provides patients with red blood cells with healthy hemoglobin. Thalassemia patients require blood transfusion every month. Due to this, their treatment becomes more expensive.
Ms Maryam Nawaz has announced to establishment thalassemia center in every district hospital keeping in view the increasing cases of thalassemia in the country.
Thalassemia is a genetic and hereditary disease that runs from generation to generation if it occurs in a family member
People who are suffering from thalassemia disease can get their treatment free of charge at DHQ Hospital established in Punjab.
Get BISP Transparent Payments Through Campsite & ATMs
ڈی ایچ کیو ہسپتالوں میں تھیلیسیمیا سنٹرز
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز نے پنجاب کے ڈی ایچ کیو ہسپتالوں میں تھیلیسیمیا سنٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تھیلیسیمیا ایک جینیاتی بیماری ہے جو پیدائش سے ہی بچوں میں پائی جاتی ہے۔ یہ وراثتی حالات کا ایک گروپ ہے جو خون میں ہیموگلوبن کے مواد کو متاثر کرتا ہے۔ اس مرض میں مبتلا افراد اپنے جسم میں بہت کم ہیموگلوبن پیدا کرتے ہیں۔ خون کے سرخ خلیے اسے جسم کے گرد آکسیجن لے جانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ تھیلیسیمیا سے متاثرہ افراد شدید خون کی کمی کا شکار ہوتے ہیں۔
تھیلیسیمیا کے مریضوں کے علاج کے لیے خون کی منتقلی بہترین طریقہ ہے۔ یہ علاج خون کے سرخ خلیات والے مریضوں کو صحت مند ہیموگلوبن فراہم کرتا ہے۔ تھیلیسیمیا کے مریضوں کو ہر ماہ خون کی ضرورت ہوتی ہے۔ جس کی وجہ سے ان کا علاج مہنگا ہو جاتا ہے۔ محترمہ مریم نواز نے ملک میں تھیلیسیمیا کے بڑھتے ہوئے کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے ہر ڈسٹرکٹ ہسپتال میں تھیلیسیمیا سنٹر قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
Increase In Payment Of BISP Education Scholarship
Districts Selected For Establishment Of Thalassemia Centres
Blood transfusion is the best way to treat thalassemia patients. This treatment provides patients with red blood cells with healthy hemoglobin. Thalassemia patients require blood transfusion every month. Due to this their treatment is expensive. Ms Maryam Nawaz has announced to establishment of a thalassemia centre in every district hospital keeping in view the increasing cases of thalassemia in the country.
تھیلیسیمیا کا شکار مریضوں میں خون کی منتقلی ان کے علاج کا بہترین طریقہ ہے. یہ علاج مریضوں کو صحت مند ہیمو گلوبن کے ساتھ خون کے سرخ خلیات فراہم کرتا ہے. تھیلیسیمیا کے مریضوں میں ہر ماہ خون کی منتقلی ضروری ہوتی ہے. جس کی وجہ سے ان کاعلاج بہت زیادہ منہگا ہوتا ہے. محترمہ مریم نواز نے ملک میں تھیلیسیمیا کے بڑھتے ہوئے کیسز کو مد نظررکھتے ہوئے ہر ضلع کے ہسپتالوں میں تھیلیسیمیا سنٹر قائم کرنے کا اعلان کیا ہے.
Latest Update Ehsaas Program Arrears Payments Have Started
Biometric Attendance At THQ & DHQ Hospitals
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz instructed the staff of the health department to take the best measures to ensure the attendance of the doctor. So that timely treatment of patients is possible. He further said that a biometric attendance system should be introduced to ensure full attendance of medical staff. The biometric attendance system was initially started in Lahore hospitals. Chief Minister Punjab has planned to spread it to other cities.
Ms Maryam Nawaz said that a biometric attendance system should be ensured in all tehsil headquarters and district headwater hospitals.
THQ اور DHQ ہسپتالوں میں بائیو میٹرک حاضری کا نظام
وزیر اعلی پنجاب محترم مریم نواز نے محکمہ صحت کے عملے کو ہدایات دی کہ ڈاکٹر کی حاضری کو یقینی بنانے کے لیے بہترین اقدامات کیے جائیں. تاکہ مریضوں کا بروقت علاج ممکن ہو سکے. انہوں نے مزید کہا کہ طبّی عملے کی مکمل حاضری کو یقینی بنانے کیلئے بائیو میٹرک حاضری کا نظام متعارف کروایا جائے. بائیومیٹرک حاضری کا نظام ابتدائی طور پر لاہور کے ہسپتالوں میں شروع کیا گیا.
وزیر اعلی پنجاب نے اس کو دوسرے شہروں تک پھیلانے کا منصوبہ بنایا ہے. محترمہ مریم نواز کا کہنا تھا کہ بائیومیٹرک حاضری کے نظام کو تمام تحصیل ہیڈ کوارٹر اور ڈسٹرکٹ ہیڈ واٹر ہسپتالوں میں یقینی بنایا جائے.
9 Lakh Beneficiaries Have Received The BISP Kafalat Money
Field Hospital Services Going On
Ms. Maryam Nawaz had announced to provide about 32 field hospitals across the province. He fulfilled his promise, and now the services of these hospitals are continuing. Now these field hospitals have been provided in all the districts of the province. Field hospitals are mobile hospitals that provide medical services to people by visiting different areas. Medical advice, free medicines, ultrasound, ECG, first aid, laboratory tests, etc. services can be obtained from doctors through field hospitals.
These field hospitals are specially designed for backward and rural areas. In areas where hospital facilities are not available, these people have to travel far for treatment. Ms. Maryam Nawaz said that we will deliver all the health services to the people at their doorstep.
Ehsaas Rozgar Scheme Apply Online New Latest Update
فیلڈ ہسپتال کی خدمات جاری
محترمہ مریم نواز نے صوبے بھر میں تقریبا 32 فیلڈ ہسپتال فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا. انہوں نے اپنا وعدہ پورا کردیا، اب ان ہسپتالوں کی خدمات کا سلسلہ جاری ہے . اب یہ فیلڈ ہسپتال صوبے کے تمام اضلا ع میں فراہم کر دیے گئے ہیں. فیلڈ ہسپتال چلتے پھرتے ہسپتال ہیں جو مختلف علاقوں کے دورے کر کے لوگوں کو علاج معالجہ کی خدمات فراہم کر رہے ہیں. فیلڈ ہسپتالوں کے ذریعے ڈاکٹروں سے طبی مشورے، مفت ادویات، الٹراساؤنڈ، ای سی جی، ابتدائی طبی امداد، اور لیبارٹری ٹیسٹ وغیرہ کی خدمات حاصل کی جا سکتی ہیں.
یہ فیلڈ ہسپتال خاس طور پر پسماندہ اور دیہاتی علاقوں کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں. جن علاقوں میں ہسپتالوں کی سہولیات میسر نہیں ہیں اور ان لوگوں کو علاج معالجے کی غرض سے دور دراز سفر کرنا پڑتا ہے. محترمہ مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہم لوگوں کو صحت کی تمام تر خدمات ان کی دہلیز پر پہنچائیں گے.