Mon. Nov 11th, 2024
    School Meals Program Starting In August For Students

    School Meals Program Starting In August

    The School Meals Program Starting In August For Students. Chief Minister Maryam Nawaz has started providing food in government schools. Students who cannot get their food and drink and are facing problems in education will now be provided food in schools. Many students in government primary schools have benefited from the provision of free meals, the Chief Minister has launched this program to provide the best facilities to the poor students. Preparations for the program to provide food to children in government schools have been completed. 

    The government will provide the best food to the students who are not able to go to school due to the problems of eating their food. The Khyber Pakhtunkhwa government has taken a principled decision to start school feeding program in government primary schools under which children in many schools have benefited.

    CM Punjab Announce 500 Scholarships For PhD Students

    کھانا فراہم کرنے کے لیے کھانے کا پروگرام

    سرکاری سکولوں میں کھانوں کی فراہمی کے لیے میلز پروگرام کا اغاز پانچ اگست سے ہوگا ۔ وزیراعلی مریم نواز صاحبہ نے سرکاری سکولوں میں کھانوں کی فراہمی کا اغاز کر دیا ہے ۔ جو طلبہ اپنے کھانے پینے کی اشیاء حاصل نہیں کر سکتے اور تعلیم میں مسائل کا سامنا کر رہے ہیں اب ان کو سکولوں میں کھانا فراہم کیا جائے گا۔  سرکاری پرائمری سکولوں میں کئی طلبہ مفت کھانوں کی فراہمی سے متفید ہوئے ہیں،  وزیراعلی نے غریب طلباء کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے اس پروگرام کا اغاز کیا ہے۔  

    سرکاری سکولوں میں بچوں کو کھانا فراہم کرنے کے پروگرام کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔ جو طلبہ اپنی اشیاء خرد نوش کے مسائل کے تحت اسکولوں کا رخ نہیں کر پا رہے حکومت کی جانب سے ان کو بہترین کھانا فراہم کیا جائے گا ۔ خیبر پختون خواہ حکومت نے سرکاری پرائمری سکول میں سکول کھانا پروگرام شروع کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے جس کے تحت  کئی سکولوں میں بچ مستفید ہوئے ۰

    Online Registration Started Punjab Ehsaas Rashan Riayat Program

    Purpose Of School Meals Program

    The aim of the school meals program on behalf of Chief Minister Punjab Maryam Nawaz is to provide the best food to students across Punjab. Students who go to hungry schools due to non-payment of expenses and are unable to complete their studies with attention have been declared eligible in the mail program by the government. All students in government schools will now concentrate on their studies after getting clean food to eat without any problem. School Meals Program Starting In August For Students.

    Many students fall ill in schools due to not having breakfast, to solve these problems, the Chief Minister has started a school feeding program. This decision is a great decision by the Chief Minister which is a great step for the best future of these children. Many students have benefited under the program, 70 thousand children are provided with quality food daily and the program has an estimate of five crore rupees per year which will be borne by the Government of Pakistan.

    The aim of this program is that children will focus on their education by eating and will be able to continue their studies in a good manner.

    Bahimat Buzurg Program Check Online Registration 2024

    اسکول کے کھانے کے پروگرام کا مقصد

    وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحب کی جانب سے سکول میلز پروگرام کا مقصد پنجاب بھر کے طلبہ کو بہترین کھانے کی فراہمی ہے ۔ جو طلبہ اخراجات پورے نہ ہونے کی وجہ سے بھوکے سکولوں کا رخ کرتے ہیں اور اپنی تعلیم توجہ کے ساتھ مکمل نہیں کر پاتے،   حکومت کی جانب سے ان کو میلز پروگرام میں اہل قرار دیا ہے ۔ سرکاری سکولوں میں اب تمام طلباء بغیر کسی پریشانی کے کھانے صاف  کھانا حاصل کرنے کے بعد اپنی تعلیم پر توجہ دیں گے۔  

    کئی طلباء ناشتہ نہ کرنے کی وجہ سے سکولوں میں بیماریوں کے شکار ہو جاتے ہیں، ان مسائل کے حل کے لیے وزیراعلی نے سکول کھانا پروگرام شروع کر دیا ہے۔  یہ فیصلہ وزیر اعلی کی جانب سے ایک بہترین فیصلہ ہے جو ا بچوں کے بہترین مستقبل کے لیے   ایک عظیم قدم ہے۔  پروگرام کے تحت کئی طلبہ مستفید ہوئے ہیں،  70 ہزار بچوں کو روزانہ معیاری کھانا فراہم کیا جاتا ہے اور پروگرام میں سالانہ پانچ کروڑ روپے کا تخمیہ  لگایا گیا ہے جو حکومت پاکستان برداشت کر ے گی۔

    Ehsaas Loan Program New latest Update 2024 Apply Now

    Children Benefiting From The Meals Program

    Children benefited from the food program are now living a better life. Now in all government schools education is started after providing the best food to the children. It has been announced to further develop this excellent program under the pilot project. Now students are living a better life under the food program of the students who have benefited from the program, this program has been further improved in many schools across Punjab. Free food is being provided to students in many government schools not only in Punjab but also in Khyber Pakhtunkhwa.

    کھانے کے پروگرام سے مستفید ہونے والے بچے

    کھانے کے پروگرام سے مستفید بچے اب بہتر زندگی بسر کر رہے ہیں ۔ اب تمام سرکاری سکولوں میں بچوں کو بہترین کھانا فراہم کرنے کے بعد تعلیم شروع کروائی جاتی ہے ۔ پائلٹ پروجیکٹ کے تحت اس بہترین پروگرام کو مزید ترقیاتی بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔  پروگرام سے مستفید ہونے والے طلبہ کے کھانے کے پروگرام کے تحت اب طلبہ بہتر زندگی بسر کر رہے ہیں ، پنجاب بھر کے کئی سکولوں میں اس پروگرام کو مزید بہتر کیا گیا ہے ۔ نہ صرف پنجاب بلکہ خیبر پختون خواہ کے بھی کئی سرکاری سکولوں میں طلبہ کو مفت کھانا فراہم کیا جا رہا ہے۔

    During the Month of Ramadan, Helped Through Nighaban Program

    Mails Program Under Pilot Project

    This program has been started as a pilot project. For best performance, the government has started this program with a pilot project. Students are now able to focus on their studies after getting the best food. The Chief Minister has visited many schools and got information about the provision of food to the children. Chief Minister Punjab Maryam Nawaz said in her address that providing food to children is also important in educational matters. So now students will get free food to complete their studies without any problem and focus on their studies while taking care of their health.

    پائلٹ پروجیکٹ کے تحت میل پروگرام

    اس پروگرام کا اغاز پائلٹ پروجیکٹ کے تحت کیا گیا ہے ۔ بہترین کارکردگی کے لیے حکومت نے اس پروگرام کا اغاز پائلٹ پروجیکٹ کے ساتھ کیا ہے ۔ طلبہ   بہترین کھانا حاصل کرنے کے بعد اب اپنی تعلیم پر توجہ دے پا رہے ہیں۔  وزیراعلی نے کئی اسکولوں کا دورہ کیا ہے اور بچوں کو تعلیم میں اخراجات کھانے کی فراہمی کے متعلق معلومات حاصل کی ہیں ۔ وزیراعلی پنجاب  مریم نواز نے اپنی خطاب میں کہا کہ تعلیمی معاملات میں بچوں کو کھانا فراہم کرنا بھی ضروری ہے۔  اس لیے اب طلبہ بغیر کسی پریشانی کے اپنے اپنی تعلیم مکمل کرنے کے لیے مفت کھانا حاصل کریں گے اور اپنی صحت کا خیال رکھتے ہوئے اپنی تعلیم پر مکمل توجہ دیں گے۔