Table of Contents
Punjab Kisan Card: Interest-Free Loans & Relief for Farmers
Punjab Kisan Card: Interest-Free Loans & Relief for Farmers. PSER registration for card with Chief Minister Punjab is ongoing. The largest relief package in the history of Pakistan has been launched under the Kisan Dost Pakich of Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif. Chief Minister Punjab has provided interest-free loans to five lakh farmers under Kisan Card at a cost of Rs 64 billion and Rs 150 billion.
Registration of Chief Minister Punjab Kisan Card has been started. Aspirants will visit the website of Socio-Economic Registry for PSER registration. Enter your information in the registration form to complete the PSER registration. Those users who want to apply for Kisan Card should write the PKC ID card number in the message and send it to 8070.
Mobile SIM must have balance to send SMS. After applying, fill the registration form given on the PSER website. After completing the Kisan card registration, they will contact the BOP branch to obtain the card. Farmers who are not online will be able to benefit from the help of Punjab Information Technology Board, it will be informed in time.
BISP Empowers Women and Youth with Training and Scholarships
وزیراعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کے لیے PSER رجسٹریشن
وزیراعلی پنجاب کے ساتھ کارڈ کے لیے پی ایس ای ار رجسٹریشن جاری ہے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے کسان دوست پیکیچ کے تحت پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ریلیف پیکج شروع کیا گیا ہے۔ ۶۴ ارب روپے کی خطیر رقم اور 150 ارب روپے کی لاگت سے وزیراعلی پنجاب نے کسان کارڈ کے تحت پانچ لاکھ کسانوں کو بلا سود قرضے فراہم کیے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب کسان کارڈ کی رجسٹریشن کا اغاز کر دیا گیا ہے۔
پی ایس ای ار رجسٹریشن کے لیے متحقین سوشل اکنامک رجسٹری کی ویب سائٹ کا وزٹ کریں گے۔ پی ایس ای ار کی رجسٹریشن مکمل کرنے کے لیے رجسٹریشن فارم میں اپنی معلومات درج کریں گے۔ جو صارفین کسان کارڈ کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو یہ میسج میں پی کے سی شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8070 پر بھیجیں گے ۔
ایس ایم ایس کرنے کے لیے موبائل سم میں بیلنس کا ہونا ضروری ہے۔ اپلائی کرنے کے بعد پی ایس ای ار ویب سائٹ پر دیے گئے رجسٹریشن فارم کو پر کریں گے ۔ کسان کارڈ کی رجسٹریشن مکمل ہونے پر کارڈ کے حصول کے لیے بی او پی کی برانچ سے رابطہ کریں گے ۔ جن کاشتکاروں کے موضع آن لائن نہیں ہے ، وہ افراد پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی مدد سے مستفید ہو سکیں گے، اس کی اطلاع بروقت دی جائے گی۔
Who Register In Solar Panel Scheme? Know Complete Information
Land Eligibility Criteria For Kisan Card
Eligibility criteria for land for Kisan Card have been fixed. Farmers who fulfill the criteria set by Chief Minister Punjab Maryam Nawaz for Punjab Kisan Card will get Kisan Card.
Owners of land holdings of more than one acre and less than 12.5 acres will be eligible for Kisan Card.
- Only farmers certified by Agricultural Land Record Center will be able to get Kisan Card.
- The card must be registered on the identity card number of the applicant from the mobile, and if the farmer verifies it through the expired identity card, his application will be accepted.
- The Chief Minister of Punjab will get his land record correct from the Land Record Center to obtain Kisan Card.
- During 24 hours, write your ID card number and send an SMS to 8070, then the eligibility of these people will be informed by SMS. By writing the PKC space ID card and sending it to 8070, you will receive an SMS with the qualification 8070. Farmers who meet this criteria will be able to benefit easily through the card.
Ehsaas Program CNIC Check Online 14000 By 8171
کسان کارڈ کے لیے زمین کی اہلیت کا معیار
کسان کارڈ کے لیے زمین کی اہلیت کا معیار مقرر کیا گیا ہے ۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کی جانب سے پنجاب کسان کارڈ کے لیے مقرر کیے گئے معیارات کو پورا کرنے والے کسان کارڈ حاصل کریں گے ۔
ایک ایکڑ سے زیادہ اور 12.5 ایکڑ سے کم ذرعی اراضی کے مالکان کسان کارڈ کے لیے اہل ہوں گے ۔
زرعی اراضی ریکارڈ سینٹر سے تصدیق شدہ کاشتکار ہی کسان کارڈ حاصل کر سکیں گے ۔
موبائل سے کارڈ درخواست گزار کے شناختی کارڈ نمبر پر رجسٹر ہونا ضروری ہے، جو کسان ایکسپائر شناختی کارڈ کے ذریعے تصدیق کروائیں گے تو ان کی درخواست کو قبول کیا جائے گا ۔
وزیر اعلی پنجاب کسان کارڈ کے حصول کے لیے اراضی ریکارڈ سینٹر سے اپنی زمین کا ریکارڈ صحیح کروائیں گے۔
24 گھنٹے کے دوران اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر ۸۰۷۰ پر ایس ایم ایس کریں گے تو ان افراد کی اہلیت بذریعہ ایس ایم ایس بتا دی جائے گی۔
پی کے سی سپیس شناختی کارڈ لکھ کر 8070 پر بھیجنے سے بذریعہ 80 70 ہی اہلیت کا ایس ایم ایس موصول ہوگا ۔ اس معیار کو پورا کرنے والے کسان باآسانی کارڈ کے ذریعے مستفید ہو سکیں گے۔
Nigehban Muft Atta Relief Package Check Registration Online
Kisan Card Start From When?
With the persons who have completed their registration for the card, then these persons will contact the BOP for obtaining Kisan Card. The Kisan card will be received from the branch of the BiOP, the submission of which will be applied through SMS. After receiving the Kisan Card registration SMS from 8070, the eligible persons to get Kisan Card will contact the BOP branch. Kisan cards will be provided to customers who meet the eligibility criteria. Distribution of Kisan card will start from August 14. Those who have applied for the card will also contact the OP branch to get the card after receiving the SMS from 8070.
Ehsaas Rashan Program CNIC Check Online New Update 2024
کسان کارڈ کب سے شروع ہوگا؟
جو افراد کے ساتھ کارڈ کے لیے اپنی رجسٹریشن مکمل کروا چکے ہیں تو یہ افراد کسان کارڈ کے حصول کے لیے بی او پی کی بنا سے رابطہ کریں گے ۔ کسان کارڈ بیاوپی کی برانچ سے موصول ہوگا ، جس کی پیش کی کی اطلاق بذریعہ ایس ایم ایس کی جائے گی۔ 8070 سے کسان کارڈ کے رجسٹریشن کی کا ایس ایم ایس موصل ہونے پر کسان کارڈ حاصل کرنے کے مستحق افراد بی او پی کی برانچ سے رابطہ کریں گے ۔
کسان کارڈ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے صارفین کو فراہم کیے جائیں گے ۔ کسان کارڈ کی تقسیم 14 اگست سے شروع ہوگی جو افراد کارڈ کے لیے اپلائی کر چکے ہیں تو 8070 سے ایس ایم ایس موصول ہونے پر کارڈ حاصل کرنے کے لیے بھی او پی برانچ سے رابطہ کریں گے۔