Table of Contents
Launch Of Apni Chat Apna Ghar Scheme
Chief Minister Punjab Maryam Nawaz has started her Launch Of Apni Chat Apna Ghar Scheme homeless. It has been announced to launch the Apna Chat Apna Ghar program on August 14, Maryam Nawaz will include these homeless people in her Apna Ghar scheme. This is a great step by the Government of Pakistan which makes the poor and homeless people the owners of one to five marla plots.
The beneficiaries who have applied for the program are given interest-free loans. After receiving the interest-free loans, these people will repay the loans to the house owners in easy installments as per the instructions. Three project models have been approved under the Apna Chhat Apna Ghar programme, a special meeting has been held to review the Apna Chhat Apna Ghar project under the chairmanship of Chief Minister Maryam Nawaz. In the important decisions of the meeting, it has asked to start the scheme from August 14.
Chief Minister Maryam Nawaz has provided a toll-free number for convenience, contacting this number will provide information about the Apna Chhat Apna Ghar program. Homeless persons will included in the scheme to be launched on August 14, aspirants will apply by submitting an online application. One to five marla plots will be provided to the owners free of interest. On the instructions of Chief Minister Maryam Nawaz, the loan will paid in easy installments. Homeless people will soon apply to the scheme and get houses on interest-free loans.
Ehsaas Registration Online 2024 Status Check By CNIC 8171
14 اگست کو اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کا آغاز
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے بے گھر افراد کے لیے اپنی اپنا گھر پروگرام کا اغاز کر دیا ہے . 14 اگست کو اپنی چھت اپنا گھر پروگرام لانچ کرنے کا اعلان ہو چکا ہے، جو مستحقین بے گھر ہیں اور اپنی ضروریات مشکل سے پوری کر پا رہے ہیں مریم نواز ان بے گھر افراد کو اپنی اپنا گھر سکیم میں شامل کریں گی ۔ حکومت پاکستان کی جانب سے یہ ایک بہترین قدم ہے جو غریب اور بے گھر افراد تو ایک سے پانچ مرلہ تک کے پلاٹ مالکان بناتا ہے۔
جو مستحقین پروگرام کے لیے اپلائی کر چکے ہیں ان کو بلا سود قرض حاصل یہ افراد بلا سود قرض حاصل کرنے کے بعد ہدایات پر گھر کے مالکان کو اسان قسطوں پر قرضہ ادا کریں گے ۔ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت پروجیکٹ کے تین ماڈلز کی منظوری دی گئی ہے ، وزیراعلی مریم نواز کی زیر صدارت اپنی چھت اپنا گھر پروجیکٹ کا جائزہ لینے کے لیے خصوصی اجلاس منقد کیا گیا ہے۔ اجلاس کے اہم فیصلوں میں 14 اگست سے سکیم کو شروع کرنے کا کہا گیا ہے ۔ وزیراعلی مریم نواز نے سہولت کے لیے ٹول فری نمبر مہیا کیا ہے، اس نمبر پر رابطہ کرنے سے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے متعلق معلومات فراہم کی جائیں گی۔
14 اگست کو لانچ ہونے والے اسکیم میں بے گھر افراد کو شامل کیا جائے گا ، خواہش مند افراد ان لائن درخواست جمع کروانے پر اپلائی کریں گے ۔ ایک سے پانچ مرلہ تک پلاٹ مالکان کو بلا سود کا فراہم کیے جائیں گے وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر قرض کی ادائیگی اسان اقساط میں کی جائے گی ۔ بے گھر افراد جلد اسکیم میں اپلائی کریں گے اور بلا سود قرضوں پر گھر حاصل کریں گے۔
Beware Of Fraudsters From BISP Program Messages Only 8171
Toll free Number for convenience
Chief Minister Maryam Nawaz has provided a toll-free number after launching her Chhat Apna Ghar scheme. This number has been introduced for women or poor sections who are concerned about being homeless, Punjab Information Technology Board has directed to development of a dedicated portal for this programme. Through which aspirants can apply online, they will be provided houses with interest-free loans upon submission of the application. Announcing Launch Of Apni Chat Apna Ghar Scheme On 14th Aug.
سہولت کے لیے ٹول فری نمبر
وزیراعلی مریم نواز صاحبہ نے اپنی چھت اپنا گھر سکیم شروع کرنے کے بعد ٹال فری نمبر فراہم کیا ہے۔ جو خواتین یا پھر غریب طبقات بے گھر ہونے کی وجہ سے فکرمند ہیں ان کے لیے یہ نمبر متعارف کروایا گیا ہے، پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کوہدایہ دی گئی ہیں کہ وہ اس پروگرام کے لیے ایک مخصوص پورٹل تیار کریں۔ جس کے ذریعے خواہش مند افراد ان لائن اپلائی کر سکیں، درخواست جمع کروانے پر ان کو بلا سود قرضوں کے ساتھ گھر فراہم کیے جائیں گے۔
Ehsaas 8171 Web Portal Registration Online New Update
Registration For Apna Chhat Apna Ghar scheme
The government of Pakistan has announced the registration for Apna Chhat Apna Ghar scheme. Those who want to apply for the program will take all their original documents to the nearest office, and enter all information about homelessness and poverty in the registration form. Announcing Launch Of Apni Chat Apna Ghar Scheme On 14th Aug.
Upon providing correct answers to all questions asked, the representative will complete the registration, and persons disqualified from the program will update their information and enter the updated information on the registration form. Persons who have been disqualified in previous programs will included in this scheme after updating their information. Beneficiaries will be able to join the Apna Chhat Apna Ghar scheme with interest-free loans in easy installments. Houses will be provided to these now-homeless people.
Ehsaas Atta Program And Free Atta Archives 2024
اپنا چھٹ اپنا گھر اسکیم کے لیے رجسٹریشن
حکومت پاکستان کی جانب سے اپنی چھت اپنا گھر سکیم کے لیے رجسٹریشن کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ جو افراد پروگرام کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو اپنے تمام اصل دستاویزات کے ساتھ قریبی دفتر پرتشریف لے جائیں گے، بے گھر ہونے اور غربت کے تمام معلومات رجسٹریشن فارم میں درج کریں گے ۔ پوچھے گئے تمام سوالات کے درست جواب فراہم کرنے پر پر نمائندہ رجسٹریشن کرے گا ، جن افراد کو پروگرام میں نااہل قرار دیا گیا ہے یہ اپنی معلومات کو تازہ ترین کریں گے اور اپڈیٹڈ معلومات رجسٹریشن فارم میں درج کریں گے۔
جو افراد پچھلے پروگراموں میں نااہل قرار دیے گئے ہیں معلومات اپڈیٹ کرنے پر ان کو اس سکیم میں شامل کیا جائے گا۔ مستحقین اپنی چھت اپنا گھر سکیم میں شامل ہو سکیں گے بلا سود قرض کے ساتھ اسان اقساط پر ان اب بے گھر افراد کو گھر مہیا کیے جائیں گے۔