Thu. Nov 14th, 2024
    New And Easy Way To Apply For BISP 10500

    Effortless Application Process for BISP 10500

    Effortless Application Process for BISP 10500: Step-by-Step Guide. 10,500 will be registered from the BISP centre to get the payment. Or you can complete the registration online even sitting at home. You will check your eligibility through the helpline number to confirm the payment and apply online to register at home. Will fill out the registration form given on the website.

    The Benazir Income Support Program has started a 10500 guidance payment, those who want to a part of the Benazir Income Support Program will complete Nadra registration. NADRA will go to the nearest Benazir Income Support Program office with all their original and valid documents for registration. 

    The registration representative will initiate the verification process, and upon verification, the registration form will issued. After entering all your information in the registration form, the representative will take your fingerprints and register you in the BISP program.

    10500 from BISP on completion of their registration will received by the eligible persons. This payment will be provided every three months to the poor sections if they are eligible. A new and easy procedure to apply for BISP has been introduced. Individuals who are registering through this procedure will be registrants and will get paid easily in the program. Effortless Application Process for BISP 10500.

    مفت سولر پینلز کی تقسیم 14 اگست سے شروع ہو رہی ہے

    BISP 10500 کے لیے اپلائی کرنے کا نیا اور آسان طریقہ

    بی ائی ایس پی ١٠٥٠٠  کے لیے اپلائی کرنے کا نیا اسان طریقہ بتایا گیا ہے . ١٠٥٠٠  کی ادائیگی کے حصول کے لیے بی ائی ایس پی سینٹر سے اپنی رجسٹریشن کریں گے.  یا پھر ان لائن گھر بیٹھے بھی رجسٹریشن مکمل کر سکتے ہیں . ادائیگی کی تصدیق کے لیے ہیلپ لائن نمبر کے ذریعے اپنی اہل چیک کریں گے ، گھر بیٹھے رجسٹر ہونے کے لیے ان لائن اپلائی کریں گے.  ویب سائٹ پر دیے گئے رجسٹریشن فارم کو پر کریں گے .

    بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے 10500 کی رہنمائی ادائیگی شروع کی گئی ہے ، جو افراد بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو یہ افراد نادرہ رجسٹریشن کو مکمل کریں گے.  نادرہ رجسٹریشن کے لیے اپنے تمام اصل اور درست دستاویزات کے ساتھ اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر پر جائیں گے .

     رجسٹریشن کے لیے موجود نمائندہ  تصدق کا عمل شروع کرے گا،  تصدیق پر رجسٹریشن فارم جاری کیا جائے گا۔  رجسٹریشن فارم میں اپنی تمام معلومات درج کرنے کے بعد نمائندہ اپ کے فنگر پرنٹس لے گا اور اپ کو  بی ائی ایس پی پروگرام میں رجسٹر کرے گا۔  مستحق افراد اپنی رجسٹریشن مکمل کرنے پر 10500 بی ائی ایس پی کی جانب سے حاصل کریں گے ۔ یہ ادائیگی غریب طبقات کو اہل ہونے پر ہر تین ماہ بعد فراہم کی جائے گی۔  بی ائی ایس پی   کے لیے اپلائی کرنے کا نیا اور اسان طریقہ کار متعارف ہو چکا ہے۔  جو افراد اس طریقہ کار کے ذریعے رجسٹر ہو رہے ہیں رجٹر ہوں گے ان کو پروگرام میں اسانی سے ادائیگی حاصل ہوگی۔ 

    Women Register In Ehsaas Nashonuma From Registration Center

    10,500 From Payment Check Helpline

    Web portal for Payment Check Helpline 10500 has introduced. People who want to verify their payment and get payment information can now know their payment information through the helpline number at home. By sending your ID card number to the helpline, the eligibility confirmation will be given by the government. You will receive the assured payment on completion of the eligibility verification process.

    ادائیگی چیک ہیلپ لائن 10500 کے لیے ویب پورٹل متعارف کروایا گیا ہے۔  جو افراد اپنی ادائیگی کی تصدیق کرنا چاہتے ہیں اور ادائیگی کی معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں یہ افراد اب گھر بیٹھے ہیلپ لائن نمبر کے ذریعے اپنی ادائیگی کی معلومات جان سکتے ہیں۔  اپنا شناختی کارڈ نمبر ہیلپ لائن پر بھیجنے سے حکومت کی جانب سے اہلیت کی تصدیق بتائی جائے گی۔  اہلیت کی تصدیق کا عمل مکمل ہونے پر اس یقین ادائیگی حاصل کریں گے۔ 

    80 Billion Distributed In BISP June Installment To 76 Lakh Women

    Easy Way To Register At Home

    Information must updated to register in the Home Based Program. Beneficiaries can register at home after updating information from the BISP Center. Basani will visit the Benazir Income Support Program website for online registration at home.

    You will find the registration form on the website. After entering all your friends and the latest information in the form will submit it. After completing the registration, the representative will provide information regarding the registration through SMS, and those who have registered will be provided with a payment of 10,500 every three months.

    گھر بیٹھے پروگرام میں رجسٹر ہونے کے لیے معلومات کا اپڈیٹ ہونا ضروری ہے۔ بی آئی  ایس پی سینٹر سے معلومات اپڈیٹ کرنے پر مستحقین گھر بیٹھے رجسٹر ہو سکتے ہیں۔  باسانی گھر بیٹھے ان لائن رجسٹریشن کے لیے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ویب سائٹ کا وزٹ کریں گے۔  ویب سائٹ پر دیے گئے رجسٹریشن فارم کو تلاش کریں گے ۔ فارم میں اپنی تمام دوست اور تازہ ترین معلومات درج کرنے کے بعد سبمٹ کریں گے۔  نمائندہ رجسٹریشن کو مکمل کرنے کے بعد بذریعہ ایس ایم ایس رجسٹریشن کے متعلق معلومات فراہم کرے گ، ا جو افراد رجسٹر ہو چکے ہیں ان کو ہر تین ماہ بعد۱۰۵۰۰   کی ادائیگی فراہم کی جائے گی۔ 

    Wheelchairs For Disabled Persons In Model Bazars by Punjab Govt

    Frequently Asked Questions On BISP Payment

    Where to get BISP payment?

    بی ائی ایس پی کی ادائیگی کہاں سے حاصل کی جائے ؟

    Payment of BISP should obtained from the nearest camp side on verification of ID card number.

    بی ائی ایس پی کی ادائیگی قریبی کیمپ سائیڈ سے شناختی کارڈ نمبر کی تصدیق پر حاصل کی جائے۔

     How to register Benazir Income Support Program online?

     بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ان لائن رجسٹریشن کیسے ہوگی؟

    Online registration will be done by filling the registration form provided on the website of the Benazir Income Support Program at home.

    بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ویب سائٹ پر دیے گئے رجسٹریشن فارم کو گھر بیٹھے پر کرنے پر ان لائن رجسٹریشن کی جائے گی۔

     When will the payment of BISP 10500 received?

     بی ائی ایس پی 10500 کی ادائیگی کب حاصل ہوگی ؟

    10,500 will paid every three months on completion of the registration and eligibility verification process.

    رجسٹریشن اور اہلیت کی تصدیق کا عمل مکمل ہونے پر ہر تین ماہ بعد   ۱۰۵۰۰  کی ادائیگی حاصل ہوگی۔