Thu. Nov 14th, 2024
    BISP Kafaalat Receive Your 10500 Payment & Check Eligibility

    BISP Kafaalat Receive Your 10500 Payment

    BISP Kafaalat Receive Your 10500 Payment. BISP program payments have been issued by the government. 10500 will be availed by the eligible persons who receive the program payment every three months by contacting Campside. BISP Sponsorship Program 8171 is a helpline number through which beneficiaries know about their eligibility and all registration information. 

    Those who have not yet registered in the sponsorship program are requested to register with their documents through NADRA registration or online registration through the helpline at home. Not all individuals will be registered for the BISP sponsorship program but eligible individuals will receive quarterly assistance. 1050 grants will be awarded to those who meet the eligibility criteria under the BISP sponsorship program. 

    Payment will be issued upon verification of ID card number to those who have registered in the program. It is necessary to obtain a receipt after receiving the payment, only through this receipt will be informed about further information of the program. For the BISP sponsorship program who have not applied then register now and be eligible for payment of 10500.

    Web Portal Registration Method In BISP Education Scholarship 

    بی آئی ایس پی کفالت پروگرام 10500 کی ادائیگی آج سے شروع

    بی ائی ایس پی کفالت پروگرام 10500 کی ادائیگی اج سے شروع ہو رہی ہے۔  حکومت کی جانب سے بی ائی ایس پی پروگرام ادائیگیوں کا اجرا کر دیا گیا ہے ۔ مستحق افراد جو پروگرام کی ادائیگی ہر تین ماہ بعد  حاصل کرتے ہیں کیمپ سائیڈ سے رابطہ کرنے پر 10500 حاصل کر سکیں گے ۔ بی ائی ایس پی کفالت پروگرام 8171 ایک ہیلپ لائن نمبر ہے جس کے ذریعے مستحقین اپنی اہلیت اور رجسٹریشن کی تمام معلومات کے متعلق جانتے ہیں ۔ جو افراد کفالت پروگرام میں ابھی تک رجسٹر نہیں ہوئے تو ان سے گزارش ہے اپنے دستاویزات کے ساتھ نادرا رجسٹریشن یا پھر گھر بیٹھے ہیلپ لائن کے ذریعے ان لائن رجسٹریشن کریں۔  

    بی ائی ایس پی کفالت پروگرام کے لیے تمام افراد رجسٹر نہیں کیے جائیں گے بلکہ اہل افراد کو سہمائی امداد حاصل ہوگی۔ بی ائی ایس پی کفالت پروگرام میں 1050  امداد اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے براد حاصل کریں گے ۔ جو افراد پروگرام میں رجسٹریشن کر چکے ہیں ان کو شناختی کارڈ نمبر کی تصدیق پر ادائیگی جاری کی جائے گی۔  ادائیگی کے حصول کے بعد رسید حاصل کرنا ضروری ہے  اس رسید کے ذریعے ہی پروگرام کی اگلی معلومات کے متعلق بتایا جائے گا ۔ بی ائی ایس پی کفالت پروگرام کے لیے جنہوں نے اپلائی نہیں کیا تو ابھی رجسٹریشن کریں اور 10500 کی ادائیگی کے حقدار بنے۔

    Instructions For Fixing Installment Minimum In CM E-Bike Project

    BISP Kafalat 8171 Registration

    Helpline number 8171 has been provided for registration of BISP sponsorship. Those who want to register can enter the eligibility information i.e. ID card number through the helpline number. BISP Kafaalat Receive Your 10500 Payment. Upon receiving the SMS, you will be informed about the registration, further, you will contact the Nadra Center to complete the registration. After filling out the form the representative will also register for the ISP sponsorship program, after answering the questions asked the beneficiaries will be able to complete their registration.

    بی آئی ایس پی کفالت 8171 رجسٹریشن

    BISP Kafaalat Receive Your 10500 Payment & Check Eligibility

    Registration In The Kafalat Program Through the Mobile App

    Eligible Persons For The BISP Kafalat Program

    Hikmat has added the eligibility list, those who want to go eligible now need not go anywhere. They will be able to check their eligibility by checking their name in the list given on the PISP website or after reading on the provided night to check whether they fulfill the criteria or not, to fulfill the criteria. The list issued for eligibility is as follows, the persons will be registered. BISP Kafaalat Receive Your 10500 Payment.

    •  Whose monthly income is very low
    • The poverty score is extremely low
    • are facing difficulties
    • Missing out on getting paid
    •  Who has been declared as Nail in all the previous programs
    • Persons who are ineligible for assistance
    • Persons not receiving BISP payment
    • Homeless people
    • Unemployed persons
    • Destitute women senior citizens

    BISP کفالت پروگرام کے لیے اہل افراد

    حکمت  نے  اہلیت کی لسٹ ایڈ کی ہے یہ جو افراد اہل جانا چاہتے ہیں اب ان کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہے۔  یہ پی ائی ایس پی کی ویب سائٹ پر دی گئی لسٹ میں اپنا نام چیک کرنے پر اہلیت جا سکیں گے یا پھر مہیا رات کو پڑھ لینے کے بعد چیک کریں گے کہ  اس میں اپ معیار  کو پورا کرتے ہیں یا نہیں ، معیار کو پورا کرنے والے افراد کو رجسٹر کیا جائے گا اہلیت کے لیے جاری کی گئی لسٹ درج ذیل ہے،

     جن کی ماہانہ امدن بہت کم ہے 

    غربت کا سکور  انتہائی کم ہے 

    مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں 

    ادائیگی حاصل کرنے سے محروم ہیں

     جن کو پچھلے تمام پروگراموں میں نا ائل قرار دیا گیا ہے 

    جو افراد امداد کے مستحق ہونے پر نا اہل ہیں 

    بی ائی ایس پی کی ادائیگی حاصل نہ کرنے والے افراد 

    بے گھر افراد

    بے روزگار افراد 

    بے سہارا خواتین  بزرگ شہری 

    غریب طبقے سے تعلق رکھنے والے تمام افراد

    BISP Kafalat Program Online Registration 2024 Pass Gov Pk

    Payment Receipt On ID Card Verification

    The payment of 10,500 for the sponsorship program is starting today. Those who have not received the payment should not worry because the payment has been issued today. These persons can visit at any time for payment through their ID card number.

    BISP Kafaalat Receive Your 10500 Payment. People who don’t know how to get payment then they will remember their ID card number or get their payment through an ID card. BISP will visit the camp side with an identity card for payment principle in the sponsorship program, provide all the registration information to the representative, and after verification of fingerprints will issue assistance of 10500. After receiving the BISP payment do not forget to take the payment receipt, as it is important.

    BISP Taleemi Wazaif Installment is Being Given with Kafalat 10500

    شناختی کارڈ کی تصدیق پر ادائیگی کی رسید

    کفالت   پروگرام ۱۰۵۰۰ کی ادائیگی اج سے شروع ہو رہی ہے۔  جن افراد کو ادائیگی حاصل نہیں ہوئی تو یہ فکر مند نہ ہو کیونکہ اج سے ہی ادائیگی کا اجراء کیا گیا ہے ۔ یہ افراد کسی بھی وقت اپنی شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے ادائیگی کے لیے تشریف لے جا سکتے ہیں۔  جن افراد کو ادائیگی حاصل کرنے کا طریقہ کار معلوم نہیں تو یہ اپنا شناختی کارڈ نمبر یاد رکھیں گے یا پھر ائی ڈی کارڈ کے ذریعے اپنی   ادائیگی حاصل کریں گے ۔ 

    بی ائی ایس پی کفالت  پروگرام میں ادائیگی کے اصول کے لیے شناختی کارڈ کے ساتھ کیمپ سائیڈ پر تشریف لے جائیں گے ، نمائندے کو رجسٹریشن کی تمام معلومات فراہم کریں گے  فنگر پرنٹس کی تصدیق کے بعد 10500 کی امداد جاری کرے گا۔ بی ائی ایس پی کی ادائیگی حاصل کرنے کے بعد ادائیگی کی  رسید لینا نہ بھولیں، کیونکہ  یہ ضروری ہے۔