Table of Contents
الیکٹرک موٹر بائیکس اسکیم کا دوسرا مرحلہ
وزیراعلی پنجاب کی طرف سے الیکٹرک موٹر بائیکس اسکیم کا دوسرا مرحلہ کا آغاز بہت جلد کیا جا رہا ہے. اس اسکیم کے پہلے مرحلے میں تقریبا 19 ہزار پٹرول اور ایک ہزار الیکٹرک موٹر بائک تقسیم کی گئی. یہ سکیم کالج اور یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم طلباء و طالبات کیلئے شروع کی گئی ہے. اس سکیم کے پہلے مرحلے کی تقسیم مکمل ہو چکی ہے.
محترمہ مریم نواز کا کہنا تھا کہ جلد ہی اس سکیم کے دوسرے مرحلے کا اغاز کیا جا رہا ہے. دوسرے مرحلے میں شامل ہونے کے خواہش مند طلباء و طالبات اپنی جلد از جلد رجسٹریشن کروائیں. رجسٹریشن کے بعد اہلیت کی شرائط کو پورا کرنے کی صورت میں ان کو سکیم میں شامل کر لیا جائے گا. اب حکومت نے الیکٹرک موٹر بائکس سکیم میں کرائٹیریا اسان کر دیا ہے
How Many Kilowatts Of Solar System Will Be Provide? Get Details
پہلے مرحلے میں تقسیم شدہ موٹر بائیکس
الیکٹرک موٹر بائکس سکیم کے پہلے مرحلے میں 20000 موٹر بائیکس تقسیم کی گئی. جن میں 19000 پٹرول موٹر بائیکس اور 1000 الیکٹرک موٹر بائیکس شامل ہیں. حکومت پنجاب کی طرف سے یہ موٹر بائیکس طلباء کو آسان اقساط پر فراہم کی جا رہی ہیں. 20000 میں سے 11676 پیٹرول موٹر بائکس میل سٹوڈنٹس میں تقسیم کی گئی ہیں. لڑکیوں کو معاشرے میں مساوی حقوق فراہم کرنے کیلئے اس سکیم میں شامل کیا گیا ہے. اس سکیم کے تحت 7324 پیٹرول موٹر بائیکس فی میل سٹوڈنٹس میں تقسیم کی گئی ہیں.
الیکٹرک موٹر بائیک سکیم کے پہلے مرحلے کی تقسیم کا عمل مکمل ہو چکا ہے.1000 لیکٹرک موٹر بائکس میں سے 700 میل سٹوڈنٹ میں اور 300 الیکٹرک موٹر بائیکس فیمیل سٹوڈنٹ میں تقسیم کی گئی ہیں. محترمہ مریم نواز نے بتایا کہ اس سکیم کے دوسرے مرحلے میں زیادہ سےزیادہ طلباء کو شامل کرنے کیلئے موٹر بائیکس کی تعداد زیادہ رکھی گئی ہے.
Launch Of Laptop Scheme And Scholarship Program For Youth
الیکٹرک موٹر بائیکس اسکیم کے لیے طلباء کی اہلیت کا معیار
محترمہ مریم نواز نے بتایا کہ اس سکیم کے تحت 20000 طلباء و طالبات اپنی سواری حاصل کرچکے ہیں. مزید طلبا کو شامل کرنے کیلئے دوسرے مرحلے میں موٹر بائیکس کی تعداد زیادہ رکھی گئی ہے. الیکٹرک موٹر بائک سکیم میں شامل ہونے کے لیے طلبہ کو اہلیت کی خاص شرائط کو پورا کرنا ہوگا.
سکیم کا حصہ بننے کے لیے طلبہ کی عمر 18 سال یا اس سے زیادہ ہونا ضروری ہے.
الیکٹرک موٹر بائیک کے خواہش مند طلباء کا کالج یا یونیورسٹی کا ریگولر سٹوڈنٹ ہونا ضروری ہے.
موٹر بائک حاصل کرنے کے خواہشمند طلباء کے پاس درست قومی شناختی کارڈ ہونا ضروری ہے.
موٹر سکیم کے درخواست دہندگان کے پاس موٹر سائیکل کی ڈرائیونگ لائسنس ہونا ضروری ہے.
الیکٹرک موٹر بائیکس اسکیم کا دوسرا مرحلہ جلد شروع اس سکیم کے پہلے مرحلے میں شامل ہونے والے طلباء دوسرے مرحلے کے لیے درخواست نہیں دے سکیں گے.
طلباء کا تعلق پنجاب سے ہونا ضروری ہے، دوسرے صوبوں سے تعلق رکھنے والے طلباء و طالبات اس سکیم کا حصہ نہیں بن سکیں گے.
Registration Of Complaints Against BISP Payment Deductors
الیکٹرک موٹر بائیک اسکیم کے دوسرے مرحلے میں کیسے اپلائی کریں۔
الیکٹرک موٹر بائکس سکیم کے دوسرے مرحلے میں درخواست دینے کے لیے اپ کو اس سکیم کی افیشل ویب سائٹ کا وزٹ کرنا ہوگا.
بائکس ڈاٹ پنجاب ڈاٹ جی او وی ڈاٹ پی کے کا وزٹ کرکے خود کو رجسٹر کریں گے. رجسٹر کرنے کیلئے آپ اس پروگرام کے آفیشل پورٹل کا وزٹ کریں گے. پورٹل میں آپ اپنا پورا نام، الیکٹرک موٹر بائیکس اسکیم کا دوسرا مرحلہ جلد شروع ای میل ایڈریس، درست قومی شناختی کارڈ نمبر درج کریں گے. اس کے بعد اپنا جینڈر متعلقہ صوبے کا نام اور پاسورڈ درج کرکے گرین کلر کے “رجسٹر” کے بٹن پر کلک کر لیں گے. سکیم میں رجسٹر ہونے کے بعد لاگ ان کریں گے تو اپ کی درخواست کا عمل شروع ہو جائے گا.
تمام ضروری معلومات فراہم کرنے کے بعد اپ لاگ ان کریں گے. لاگ ان کرنے کے بعد اپ کی درخواست کا عمل شروع ہو جائے گا. تمام ضروری معلومات فراہم کرنے کے بعد اپ اس پروگرام میں اپنی درخواست کا عمل مکمل کر سکیں گے. درخواست کا عمل مکمل ہونے کے بعد اپ کی اہلیت کی جانچ کی جائے گی. اہلیت کے معیار پر پورا اترنے کی صورت میں اپ موٹر بائیک حاصل کر سکیں گے.